cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

شاعری

(Topic created on: 07-15-2021 12:40 PM)
93 Views
imranYaqoob
Expert Level 5
Options
Galaxy Gallery
‏ہم تلخیوں سے بھرے سر پھرے لوگ 😉 چائے نہ پیئیں گے تو مر جائیں گے 
‏جانتے ہو روتے وقت آنسو کیوں گرم ہوتے ہیں ؟کیوں کہ دل جل رہا ہوتا ہے
‏آج تم بے حساب یاد آے اور پھر بڑی دیر تک خود پر خود بھرا احساس حاوی رہا۔۔۔!!!
‏تم مجھے اچھے یا برے نہیں
 بس میرے لگتے ہو 🌼 
‏اچھے دوست بھی بنا لینا، ہر وقت محبت ساتھ نہیں دیتی.🥀🖤

‏آخر گزر ہی جائے گی حیات یہ کوئی تا حیات تھوڑی ہے 🌼

image


0 Comments