cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

سنگ ماہ

(Topic created on: 10-29-2023 12:40 PM)
45 Views
shahzadsays
Active Level 4
Options
Galaxy Gallery

اوہ پروردگارا تیرے ہلمن نے ہے تجھے پکارا
خود کشی میں اگر نہ ہوتا آخرت کا خسارا!
تو تیرا ہلمن گردن میں پھندہ ڈال کے چھو جاتا
خود کو مار دیتا اور کھوپڑی میں سیسہ اتار لیتا
اپنے لب سی جاتا اور زہر کا پیالا پی جاتا

خان نہیں، خاکی ہوں
صرف اس(اللہ) کی ذات پاکی ہے
میں تو ناپاکی ہوں
درویش ہوں ملنگ ہوں
زندگی سے تنگ ہوں
زندہ رہوں یا مر جاؤں

میٹھا ڈال کہ کھارے سمندر میٹھے ہو جائیں
ہم سب کے اندر میٹھے ہو جائیں

جب ہل من کا گھر آئے گا
تو ہلمن آئیگا

جو ہے سب یہی ہے، تمھارے قدموں میں
تمھارے سینے پہ سر رکھنا ہی قرار ہے
تو ہی دلدار ہے، غمخوار ہے
میں تیرا گل ہوں، تو گلزار ہے
(سنگ ماہ)


image


0 Comments