Ranadani
Beginner Level 4
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
10-25-2024 03:55 AM in
Galaxy Gallery
1 سام سنگ کی چارچر کیبل نئی کی بجائے پرانی کیبل صارف کو دیں پرانی کیبل ھر چارچر کو لگ جاتی تھیں
2 موبائل کے ساتھ چارچر دیں اگر نئی کیبل دینی ہے صارف الگ سے نیو چارچر 1000 سے 1500 تک الگ لینا پڑتا ھے
3 سام سنگ صارف کے لیے سہولت دیں اس وجہ سے سام سنگ کی مارکیٹ ویلیو کم ہو رہی لوگ vivo oppo realmi جیسے موبائل زیادہ شوق سے لیے رھے ھیں
0 Comments