Shoaibitahir
Active Level 7
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-29-2023 04:03 AM in
Galaxy Gallery
خدا کرے اس رمضان جو میرے لئے ناممکن ہے وہ بھی ممکن ہو جائے

اس رمضان میرے لیے کُن کا معجزہ ہو جائے
اس رمضان میرے تمام زخموں کو بھر دیا جائے
میری خطاؤں کو بخش دیا جائے
اس رمضان جو لا حاصل ہے وہ حاصل ہو جائے
اس رمضان جو میں مانگوں وہی مجھے دے دیا جائے
اس رمضان مجھے میرے صبر کا بہترین پھل مل جائے
اور جنت مجھ سمیت آپ سب کے لیے واجب ہو جائے
اللہ پاک ہماری تمام نیک خواہشات پوری فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
0 Comments
