cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

تیرا کسی پہ آئے دل

(Topic created on: 12-12-2022 02:13 AM)
54 Views
Shoaibitahir
Active Level 7
Options
Galaxy Gallery
‏مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی بلائے دل... 
درد کچھ اور بڑھ گیا میں نے جو کی دوائے دل... 

میری طرح خدا کرے تیرا کسی پے آئے دل... 
تو بھی جگر کو تھام کہ کہتا پھرے کے ہائےدل... 

غنچہ سمجھ کے لے لیا چُٹکی سے یوں مسل دیا... 
ان کا تو اک کھیل تھا لُٹ گیا میرا ہائے دل... 

روندو نہ میری قبر کو اس میں دبی ہیں حسرتیں... 
رکھنا قدم سنبھال کر دیکھو کُچل نہ جائے دل... 

عاشقِ نامراد کی قبر پہ تھا لکھا ہوا... 
جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل... 

پوچھتے کیا ہو میرے غم ملتے ہیں بے وفا صنم... 
چھوڑو بُتوں کی دوستی دیتا یہی ہے رائے دل...

image


5 Comments
Faziii266
Active Level 7
Galaxy Gallery
Outstanding
Faziii266
Active Level 7
Galaxy Gallery
Kamal
Faziii266
Active Level 7
Galaxy Gallery
Zaberdast
Faziii266
Active Level 7
Galaxy Gallery
Looossshhhyyyy
Shoaibitahir
Active Level 7
Galaxy Gallery
بہت بہت شکریہ جناب