cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

بھائی چارہ، اتحاد اور قربانی

(Topic created on: 06-05-2025 02:33 AM)
219 Views
AlRawahaTravels
Active Level 5
Options
Galaxy Gallery
لبیک اللہم لبیک ۔۔۔
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو حج کی سعادت نصیب فرمائے، اور جنہیں یہ عظیم عبادت ادا کرنے کا موقع ملا ہے، ان کا حج قبول و مقبول فرمائے۔ یہ سفرِ عشق، صبر، اتحاد اور قربانی کا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے،حج ہمیں بہت سی چیزیں سکھاتا ہے: بھائی چارہ، اتحاد اور قربانی۔ سب امیر، غریب، کمزور اور طاقتور ایک ہی وقت، ایک ہی جگہ اکٹھے ہوتے ہیں۔ ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت کا شرف عطا فرما، اور ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما، آمین۔


0 Comments