cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

انوار الحدیث

(Topic created on: 11-08-2022 05:56 PM)
41 Views
Bilal5253
Active Level 8
Options
Galaxy Gallery
‏رسول اللہﷺکی دعا: اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔ (ابن ماجہ،۳۸۴۶)

image


1 Comment
hamzamohid123
Active Level 8
Galaxy Gallery
آمین ثم آمین یا رب العالمین
0 Likes