cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

افسوس صد افسوس

(Topic created on: 03-10-2021 10:27 PM)
121 Views
Hafiz66
Active Level 4
Options
Galaxy Gallery
 تلخ حقیقت
بڑے دکھ کے ساتھ عورت مارچ کہ نام پے جو عورتوں اور اسلام کی بے حرمتی کی گئ ھے ۔ ہم اس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور سپریم کورٹ آف پاکستان سے ازخود نوٹس کا بھر پور مطالبہ کرتے ہیں ۔ 
اور عورت کے نام پہ ان بد بختوں کو کڑی سزا کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ہمارے قومی اداروں کی خاموشی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کون کون متفق ھے میری بات سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

image



0 Comments