cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

🙏🙏🙏

(Topic created on: 10-25-2021 10:43 PM)
RiazRana
Active Level 10
Options
Galaxy A
جب بہو کو گھر لے کے آئے تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونا کا وقت دے 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی امید مت کریں جیسے گھر میں بیٹھی آپ کی بیٹی آپ کو بچی لگتی ہے بہو کو بھی بچی سمجھ کے اسکی نادانیوں کو نظر انداز کر دیا کریں آج جس لڑکی سے آپ ایک بیوی بہو بھابھی کی ساری زمینداریاں پوری کرنے کی امید رکھتے ہیں وہ بھی اپنے والدین کے لیے بچی ہی تھی ساس ماں نہیں بن سکتی تو کیا ہوا اپنی بہو کی دوست بننے کی کوشش کریں کبھی کبھی اسے بولے آجا بیٹا تیرے سر میں مالش کرتی ہوں وہ کام سے فارغ ہو تو اسکا ماتھا پیار سے چوم کے اتنا کہہ دے میری بیٹی بہت تھک گئی ہوگی کھانا کھانے لگے تو بہو کو آواز دے کر اپنے پاس بیٹھائے بیٹے کے سامنے بہو کی تعریف کر دیا کریں میں یقین سے کہتا ہوں ان چھوئی چھوئی باتوں سے خوش ہو کر وہ دل و جان سے آپکی خدمت کرے گی اسکی خلوص افزائی کریں اس سے گھر کے معاملات میں مشورہ کریں احساس دلایں کے اسکے بنا اپکا گھر ادھورا ہے خوش رہے خوشیاں بانٹیں
1 Comment
Abidali921
Active Level 6
Options
Galaxy A
Ye sb kagzi baten hen amal koi ni krta jnb