cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

🥀🔥❤💞

(Topic created on: 10-25-2022 11:34 PM)
163 Views
hamzamohid123
Active Level 8
Options
Galaxy A
"غالب" نظر کے سامنے حسن و جمال تھا!!!
" محسن " وہ بشر خود میں سراپا کمال تھا!!!

ہم نے "فراز" ایسا کوئی دیکھا نہ تھا!!!
ایسا لگا "وصی " کہ وہ گدڑی میں لعل تھا!!!

اب "میر " کیا بیان کریں اس کی نزاکت!!!
ہم " فیض " اس کو چھو نہ سکے یہ ملال تھا !!!

اسکو " قمر " جو دیکھا تو حیران رہ گئے!!!
اے " داغ" تیری غزل تھا وہ بے مثال تھا!!!

"اقبال " تیری شاعری ہے جیسے با کمال!!!
وہ بھی "جگر " کے لفظوں کا پر کیف جال تھا!!!

بالکل تمہارے گیتوں کے جیسا تھا وہ " قتیل "!!!
یعنی "رضا" یہ سچ ہے کہ وہ لازوال تھا!!!
0 Comments