cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

🥀🥀🥀

(Topic created on: 09-07-2022 09:56 AM)
65 Views
pari_wesh
Active Level 6
Options
Galaxy A
کبھی کبھی ہمیں ایسا لگتا ہے کہ ہمارا اپنا جسم ہمارا نہیں ہے۔۔ ہمارے سامنے اس کی تذلیل ہوتی ہے اور ہم کچھ نہیں کرسکتے، ہماری روح بس چپ چاپ کسی کونے میں بیٹھ کر ہمارے جسم کا تماشا کرہی ہوتی ہے اور درد اور تکلیف سے تڑپ رہی ہوتی ہے۔۔ ہمارا جسم ہمیشہ لوگوں اور نصیب کے ہاتھوں استعمال ہوتا ہے۔۔
0 Comments