Highlighted
Active Level 6
مگر یہ ہو نہ سکا
 اور اب یہ عالم ہے
 کہ تو نہیں تیرا غم
 تیری جستجو بھی نہیں
 گزر رہی ہے زندگی کچھ اس طرح جیسے
 اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں 
/Thesufyanmughal
5 Comments
Highlighted
دل بھی آباد ہے اِک شہرِ خاموشاں کی طرح
😕 ہر طرف لوگ ہیںمگر عالمِ تنہائی ہے
Reply
Loading...
Highlighted
Active Level 6
لوگ تنہائی کا کس درجہ گلہ کرتے ہیں
اور فنکار تو تنہا ہی رہا کرتے ہیں
Reply
Loading...
Highlighted
aray wah bahi kamal ka sher ❤👌
Reply
Loading...
Highlighted
Beginner Level 4
انا پرستوں کو عشق ہو جائے نہ
تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے🖤.
Reply
Loading...
Highlighted
Active Level 6
ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں
Reply
Loading...