cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

hahaha

(Topic created on: 07-09-2020 04:03 AM)
75 Views
Dilshaad
Active Level 10
Options
Galaxy A
ایک مرتبہ ایک ہوائی جہاز پہاڑیوں میں چلا گیا اور بچ پانا ناممکن جہاز کے کپتان نے اعلان کیا کہ جہاز تباہ ہونے لگا ہے جہاز پہاڑیوں کے درمیان ہے اتنی دیر میں ایک پاکستانی اٹھا اور جہاز کو ہینڈل کرنے لگا اور پہاڑیوں میں سے بچا کر ہوائی اڈے پر لے گیا اور سارے مسافر بچ گئے اور جب اسے انعام دینے لگے تو ایک انگریز نے پوچھا ایسی مہارت تم نے کہاں سے سیکھی پاکستانی شخص نے جواب دیا میں پاکستان میں چنگچی رکشے کا ڈرائیور ہوں😎
0 Comments