cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Zindagy

(Topic created on: 04-21-2024 10:59 PM)
161 Views
Maahi_
Active Level 3
Options
Galaxy A
ہم بہت تھوڑی سی زندگی اپنے لئے جی پاتے ہیں جبکہ ۔۔۔ باقی ساری تو رشتوں ، محبتوں اور عزتوں کا بھرم رکھتے ہوئے گزر جاتی ہے۔۔۔ !
4 Comments
waseem138
Beginner Level 3
Galaxy A
ایسا وہی لوگ کر پاتے ہیں جو چراغ کی فطرت لے کر دنیا میں آتے ہیں
مثل مشعل جلتے ہیں لب خاموش رہتے ہیں
C7-Markhor
Active Level 1
Galaxy A
المیہ تمہاری جنریشن کے لوگوں کو کتابوں سے الرجی ہے
سارا وقت اسکرینوں میں گھسے رہتے ہیں
کبھی کتابیں پڑھو تو جانو کہ
دنیا کتنی بڑی اور انسان کتنا گہرا ہے
Maahi_
Active Level 3
Galaxy A
🙏🙏🙏🙏🙏🙏
C7-Markhor
Active Level 1
Galaxy A
اس دنیا میں ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہوتا ہے
جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے تعلق ختم ہو جائے گا