cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Who are we ?

(Topic created on: 04-11-2021 01:11 AM)
206 Views
Tari1963
Active Level 6
Options
Galaxy A
Samsung 
کمپنی نے اپنا ایک نیا موبائل فون لانچ کیا ہے جس کا ماڈل نمبر ایف 62 ہے یہ موبائل فون انڈیا میں لانچ ہوچکا ہے اور پاکستان میں ابھی کمنگ سون ہے دونوں ملکوں میں چھ جی بی 128 جی بی کے ویرینٹ کا ریٹ ملاحظہ کریں یقین انڈیا میں لانچ ہونے والے اس موبائل فون میں بے شمار فیچر ہوں گے جو پاکستان والے موبائل میں نہیں ہوں گے اگر آپ کو بغیر سافٹ ویئر کے ایک موبائل دے دیا جائے جس میں کسی بھی قسم کے کوئی فیچر نہ ہو تو آپ یقینا اس موبائل کو اپنے بچوں کو کھیلنے کے لئے دے دیں گے خالی ڈھانچے کی کوئی قیمت نہیں اس کی قیمت اس کے فیچرز کے ساتھ ہی ہوتی ہے
 پاکستان میں سام سنگ موبائل امپورٹ کرنے والا چھوٹے چھوٹے فیچر نہ دے کر بے شمار پیسے بچاتا ہے اور ریٹ امریکہ اور انڈیا سے بھی زیادہ رکھ لیتا ہے آپ لوگ خود یوٹیوب پہ جا کر دیکھ لیں کہ انڈیا میں لانچ ہونے والے اس موبائل فون کے اندر گڈ لاک اور آٹو کال ریکارڈنگ جیسی سہولت بھی موجود ہے اور اس کے علاوہ بھی بے شمار فیچر ہوں گے جو ہم لوگوں کے نصیب میں نہیں ہوں گے کب تک ہم لوگ اپنے حق حلال کی کمائی کو ان لوگوں کے سپرد کرتے رہیں گے کب تک لٹتے رہیں گے ان لوگوں سے ہم
 مجھے سو فیصد اس بات کی امید ہے کہ پاکستانی قوم پر میری ان باتوں کا اثر تو ہونا نہیں ہے لیکن پھر بھی ایک کوشش ہے کہ میں شاید آپ لوگوں کے کچھ پیسے بچا سکو مارکیٹ میں موبائل فون کی بے شمار کمپنیز موجود ہے اب ہم لوگوں کو سام سنگ کی جان چھوڑ کر کسی اور کمپنی کی طرف توجہ دینی چاہیے موضع کے لیے یہ دو فوٹو اپلوڈ کر رہا ہوں ذرا ان کو غور سے دیکھیں 

image


image


3 Comments
Jav99
Active Level 9
Galaxy A
Combined move required to protest the issue..
0 Likes
Tari1963
Active Level 6
Galaxy A
Yes bro
0 Likes
Malik0268
Active Level 9
Galaxy A
Right bro
0 Likes