cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Sumsung galaxy a31

(Topic created on: 05-19-2022 08:03 PM)
Waqasssss
Active Level 3
Options
Galaxy A
Sumsung galaxy a31 mein android 12 ki update kub tk ayegiii koi confirm date bta sakta h kiya ?
6 Comments
ASHIR9914
Active Level 3
Options
Galaxy A
سامسنگ والوں کو جب ہوش آئے گا تب آئے گی اپڈیٹ آج 20 مئی تو ہو گئی ہے پتہ نہیں ان نالائقوں کا جون میں مئی نہ آتا ہو مجھے تو یہ شک ہے۔
0 Likes
Waqasssss
Active Level 3
Options
Galaxy A
Patah nhi yr India mein kerdiya h hamara patah nhi ku nhi la rhy
0 Likes
FarhanMehar
Expert Level 1
Options
Galaxy A
Injustice
0 Likes
ASHIR9914
Active Level 3
Options
Galaxy A
بھائی انڈیا ہم سے بہت آگے ہے خاص کر ٹیکنالوجی میں ہمارے ہاں صرف کرسی کیلئے کتوں کی طرح لڑ رہے ہیں ملک کا اور عوام کا کوئی نہیں سوچتا کہ یہاں عوام کو بنیادی سہولتیں بھی دینی ہیں بس الیکشن کے قریب سڑکیں بنا کر سمجھتے ہیں بہت بڑا احسان کیا ہے ۔ ہماری عوام خود جاہل ہے جو پھر ان کمینوں کو سلیکٹ کرتے ہیں پھر جیسی قوم ویسے حکمران کسی نے سچ ہی کہا ہے۔
0 Likes
FarhanMehar
Expert Level 1
Options
Galaxy A
Right
0 Likes
zafarkakyzai
Active Level 8
Options
Galaxy A
Coming soon in few days
0 Likes