cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Samsung official app

(Topic created on: 04-09-2021 10:18 AM)
328 Views
Tari1963
Active Level 6
Options
Galaxy A
Samsung Good Lock App 
یہ ایپ سامسنگ صرف امریکہ جانے والے موبائل فون میں دیتا ہے لیکن انڈیا میں انڈرائیڈ الیون اپڈیٹ کے بعد یہ آپ اب انڈیا والوں کو بھی مل رہی ہے یہ بڑی زبردست ایپ ہے اس ایپ کے ذریعے آپ اپنا پورا موبائل فون کسٹمائز کر سکتے ہیں پاکستان میں بھی جن لوگوں نے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کیا ہے وہ لوگ اس ائپ کی بہت زیادہ تعریف کرتے ہیں 
آپ لوگ بھی اس کو ڈاؤن لوڈ کرکے اسے استعمال کریں آپ کا موبائل پریمیم لک دے گا 

image


 
11 Comments
lovily
Active Level 4
Galaxy A
Pakistan mai yha app ni chalti hai is app ko vpn laga kar download karna parta hai pher yha work karta hai
Tari1963
Active Level 6
Galaxy A
بالکل نہیں یہ ایپ بغیر وی پی این کے چلتی ہے اور میں اس کو بغیر وی پی این کے ہی چلا رہا ہوں
0 Likes
lovily
Active Level 4
Galaxy A
Oho bhai is ko downlad Khan sy kary
0 Likes
Tari1963
Active Level 6
Galaxy A
بھائی آپ کے پاس موبائل کونسا ہے
0 Likes
lovily
Active Level 4
Galaxy A
Samsung a51
0 Likes
Tari1963
Active Level 6
Galaxy A
بھائی سب سے پہلے آپ اپنے موبائل میں سے سم نکال دے اس کے بعد آپ نے گلیکسی سٹور میں جاکر اس کا ڈیٹا کلیئر کرنا ہے ڈیٹا کلیئر کرنے کے بعد آپ نے گوگل پلے سٹور سے سپر
وی پی این ڈاؤن لوڈ کریں اور اس میں امریکہ کا انتخاب کر کے وی پی این کو کنیکٹ کریں پھر گلیکسی سٹور پر جاکے گڈ لاک ایپلیکیشن لکھی سرچ بار میں ہوں جب آئے گی اسے ڈاونلوڈ کر لے
Tari1963
Active Level 6
Galaxy A
پھر اس کے بعد آپ اپنی سم دوبارہ لگا دیں اور خیال رکھیں کہ آپ نے گڈ لاک کے تمام میڈیول انسٹال کرنی ہے
0 Likes
lovily
Active Level 4
Galaxy A
Bhai apk file download ho jati but wo work ni karti hai
0 Likes
lovily
Active Level 4
Galaxy A
Or ager yha downlad bhe ho jay chlta ni hai
0 Likes