cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Samsung a33

(Topic created on: 11-12-2023 06:23 PM)
299 Views
MeHaRLaDlA
Active Level 7
Options
Galaxy A
سام سنگ Glaxy AI (گلیکسی آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کو لانچ کرنے والا ہے جس میں کال کو لائیو ٹرانسلیٹ کرنے کا فیچر شامل ہوگا یعنی آپ کسی بھی اور زبان بولنے والے سے اپنی زبان میں لائیو بات کر سکیں گے
 یہ فیچر صرف سام سنگ کے فونز میں دستیاب ہوگا
 
 اس سے پہلے جن کمپنیز کے موبائلز میں لائیو ٹرانسلیٹر تھے وہ کال کو کیپشن میں رِٹن فارم میں ٹرانسلیٹ کرتے تھے جبکہ گلیکسی اے آئی کا ٹرانسلیشن فیچر رئیل ٹائم ٹرانسلیشن دے گا
 مثلا اگر کسی ایسے انسان سے بات کرنا چاہتے ہیں جو اردو نہیں جانتا اور فرنچ زبان سمجھتا اور بولتا ہے تو آپ اردو ہی بولیں گے گلیکسی اے آئی کا ٹرانسلیٹر آپ کے الفاظ کو فرنچ میں ٹرانسلیٹ کر کے اُس انسان تک آپ کی آواز میں پہنچائے گا 
 اسی طرح اُس کی بات آپ کو اردو میں سنائی دے گی
5 Comments
aksaber112
Beginner Level 3
Galaxy A
Wawo
0 Likes
Galaxy A
Wonderful
0 Likes
imran002ali
Active Level 8
Galaxy A
Aesa hoga pr shayd pakistan mai na ho jesa call recarding nai hai
0 Likes
MeHaRLaDlA
Active Level 7
Galaxy A
call recarding pakistan ni
0 Likes
MeHaRLaDlA
Active Level 7
Galaxy A
pakistan aho
0 Likes