cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Samsung Galaxy A20

(Topic created on: 01-17-2021 08:01 PM)
161 Views
waseem98
Active Level 5
Options
Galaxy A
معزز سائمین میرا فون سیم سنگ اے بیس ھے اور جب اس کی بیٹری بیس فیصد پہ آتی ھے تو اس کے بیٹری کے سل خود بخود جلدی سے گرنے لگتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے دو تین منٹ میں بیٹری سفر پہ آجاتی ھے ۔۔ کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا مسلہ ھے ۔۔؟؟
4 Comments
DrShahid
Active Level 10
Galaxy A
Please go near samsung center
0 Likes
waseem98
Active Level 5
Galaxy A
جی ضرور لیکن یہ بتائیں یہ سیم سنگ کا سنٹر کہاں ھو جاتا ھے
0 Likes
DrShahid
Active Level 10
Galaxy A
Hafeez centre
waseem98
Active Level 5
Galaxy A
سر پورا پتہ بتائیں نا ایسے مجھے کیسے پتا چلے گا کہ کہاں ھے
0 Likes