cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Recently launched app from Samsung But this is not for Pakistanis

(Topic created on: 04-27-2021 02:34 PM)
137 Views
Tari1963
Active Level 6
Options
Galaxy A
السلام علیکم 
سامسنگ نے حال ہی میں اییج پینل کنٹرول سینٹر ایپ لانچ کی ہے جو کہ آپ کو اییج پینل میں دیکھنے کو ملے گی آپ ا سے تھرڈ پارٹی کے طور پر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر سکتے ہیں مگر ہم پاکستانیوں کے لیے یہ گلیکسی سٹور پر دستیاب نہیں ہے بہت اچھی ایپ

image


 ہے انسٹال کریں اور مزے کریں 
7 Comments
Galaxy A
App link share plz
Tari1963
Active Level 6
Galaxy A
دوستو یہ ایپ صرف ان کے لئے ہے جن کے موبائل میں ایج پینل کام کرتا ہے
0 Likes
NumanHafeez
Active Level 6
Galaxy A
Thanks bro❤
Uzairmalick
Expert Level 2
Galaxy A
Yh edge panel phly h provide h A51 m
0 Likes
Tari1963
Active Level 6
Galaxy A
السلام علیکم بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے اے اکیاون میں ایج پینل موجود ہے
مگر یہ ایج پینل کا ایک فیچر ہے کنٹرول سینٹر میں نے اسے اپنے موبائل میں انسٹال کیا ہوا ہے یہ بالکل اسی طرح کا ہے جیسے آئی فون میں ہوتا ہے میں اس کی دو فوٹو اپلوڈ کر رہا ہوں آپ دیکھ لیں


Screenshot_20210428-052134_One UI Home_2859.jpg

Screenshot_20210428-052116_One UI Home_2858.jpg

0 Likes