cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Novel quotes according to ur birthday month

(Topic created on: 06-13-2025 04:21 AM)
87 Views
Maahi202
Active Level 4
Options
Galaxy A
`React according to your Birthday`

Mine .september 💔

♥️جنوری:
*"اپنے دکھ میں دوسروں کا دل نہیں دکھاتے ،"*

🖤فروری:
*"خاموشی دنیا کا سب سے بڑا اقرار ، سب سے بڑی سزا ہے ،"*

❤‍🩹مارچ:
*"جن سے ایک بار دھتکار ملے ان کے پاس پلٹ کر جانے کا جرم نہیں کرنا چاہیئے ،"*

🫀اپریل:
*"اعتراف کا لمحہ عذاب کا لمحہ ہوتا ہے ،"*

🫠مئی:
*"کسی کا دل توڑنے کی کوئی وضاحت نہیں ہوتی،"*

🧡جون:
*"غم کو صبر کے ساتھ سہنا ، چلہ کاٹنے سے کم نہیں ہوتا ،"*

🤌🏻جولائی:
*"ہر چیز پر صبر نہیں آتا، ہر نقصان صبر کرنے والا نہیں ہوتا ،"*

🙃اگست:
*"عادتیں جان لیوا ہوتی ہیں اور انسانوں کی عادتیں تو واقعی جان لے لیتی ہیں ،"*

🙂ستمبر :
*""زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں نہیں مل سکتیں، چاہے ہم روئے ، چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں ، کیونکہ وہ کسی دوسرے کے لیے ہوتی ہیں ،""*

🥺اکتوبر:
*"کچھ لوگ ہمارے لئے نہیں ہوتے ، ہم دعائیں کریں یا جادو ، ہمیں نہیں ملیں گے ان لوگوں کے ملنے کی خواہش ترک کردینا دل کو مار دیتا ہے ،"*

🫶🏻نومبر:
*"ذہانت جب چلاکی میں بدلنے لگے تو انسان شیطان بننے میں زیادہ وقت نہیں لیتا،"*

❤‍🔥دسمبر:
*"زندگی میں ہر انسان کو ہر چیز ویسے نہیں ملتی جیسے اس نے سوچی ہوتی ہے ، سب ہماری مرضی کے مطابق نہیں ہو سکتا، اور جو ہم کہتے اور سوچتے ہیں وہ کبھی نہیں ہوتا، "*

2 Comments
scottadision
Active Level 1
Galaxy A
Hy ❤
0 Likes
scottadision
Active Level 1
Galaxy A
Mahii🔥
Nice
Lines 😊
0 Likes