cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Needs

(Topic created on: 08-09-2021 12:42 AM)
32 Views
allahnoor
Active Level 1
Options
Galaxy A

image

My mobile is not have call recorder app
12 Comments
Tari1963
Active Level 6
Galaxy A
میرے پاس گلیکسی اے 50 ہے میں نے بہت سے کال ریکارڈر ٹرائی کیے ہیں مگر انہوں نے اتنی ٹائٹ سکیورٹی لگائی ہوئی ہے کہ کوئی بھی کال ریکارڈر کام نہیں کرتا کال ریکارڈر انسٹال ہو جاتا ہے مگر دونوں اطراف کی ریکارڈنگ نہیں کرتا خالی موبائل کے کھوکھے کی کوئی اوقات یا قیمت نہیں ہوتی قیمت اس کے اندر انسٹال سافٹ ویئرز کی ہوتی ہے پاکستان یا افغانستان کا موبائل ایمپورٹ کرنے والا امپورٹر اتنا گھٹیا اتنا ذلیل ہے کہ جتنے کم فیچر ڈلوائے گا اسے اتنی ہی زیادہ بچت ہوگی یہ امپورٹر موبائل میں کم سے کم ایپز انسٹال کروا کر ہم سے قیمت امریکہ یا برطانیہ والی وصول کرتے ہیں
MSM07
Active Level 6
Galaxy A
Call recording huskti hai possible hai. Its a trick you have to Apply
0 Likes
MmUuHh
Beginner Level 2
Galaxy A
Which trick ????
0 Likes