cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Laugh time

(Topic created on: 12-23-2021 04:07 AM)
110 Views
HaMzaShahXad143
Active Level 8
Options
Galaxy A
میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔ بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔ پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور! یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔ کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوباہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟ بیوی: کچھ نہیں، جانے دو، تمہیں میری آواز آتی ہی کب ہے؟ شوہر: براہ مہربانی، اپنی پرابلم بتائیے۔ بیوی: اب تو رہنے ہی دو۔ شوہر: پلیز بتائیں۔ بیوی: کچھ نہیں۔ میں ٹھیک ہوں۔ تم رہنے دو۔ شوہر: ارے بولیے کیا پرابلم ہے؟ بیوی: تمہیں میرے پرابلم سے کیا مطلب؟ شوہر: بے وقوف عورت! اس فلائٹ میں دو سو پسنجر بھی ہیں۔ پرابلم بتا۔ بیوی: تمہیں کبھی میری پرواہ نہیں رہی۔ ابھی بھی دو سو مسافروں کی پرواہ ہے۔ بس مجھے نہیں کرنی بات 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝😝😝😝😝😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 او پیا جے جھاج😐🙄🤧😕 
0 Comments