nicknm
Active Level 7
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
10-06-2024 08:59 AM in
Galaxy A
جو گم شدہ یا چوری شدہ چیز کی جگہ بتاتا ہے یا جو کچھ اسباب ومقدمات سے بعض باتوں کے جاننے کا دعویٰ کرتا ہے،
مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتا ہے۔
فوائد ومسائل:
اگر کوئی انسان عراف اور کاہن کی بات کی تصدیق کرتا ہے،
اس پر عمل کرتا ہے تو اسے چالیس روز تک نماز کا اجروثواب اور اس کے فوائد و برکات حاصل نہیں ہوں گے،
اگرچہ وہ اپنی ذمہ داری سے عہدہ بر آ ہو جائے گا،
اس لیے قبول سے مراد یہاں نماز کا صحیح اور درست نہیں ہے بلکہ درجہ قبولیت حاصل کرنا ہے

0 Comments