cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Dual Messenger apps not showing

(Topic created on: 05-19-2022 07:33 PM)
86 Views
Mohsin263
Beginner Level 2
Options
Galaxy A
میرے پاس فیس بک، انسٹا گرام اور ٹویٹر کا App clone نہیں آ رہا ہے۔ کل تک فیس بک آ رہا تھا آج وہ بھی غائب ہو گیا۔ کیسے ٹھیک ہو گا؟ ڈبل ایپ کی اشد ضرورت ہے مجھے۔

ویسے سنیپ چیٹ، میسنجر اور واٹس ایپ کا آپشن آ رہا ہے۔

#appclone #dualmessenger #a12
0 Comments