cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

ہوسکے تو مخلص رھے ❤️‍🩹😢

(Topic created on: 06-03-2024 09:38 PM)
63 Views
Mishi1995
Active Level 3
Options
Galaxy A
دنیاںکا سب سے بڑا بدنصیب انسان وہ ہے جو کسی مخلص انسان کے ساتھ رشتے کے اندر منافقت شروع کر دے اور اس کی مخلصی کا اندازہ نہ ہو۔ کیونکہ یہ جو مخلص ہونا ہوتا ہے نہ اگر آپ کی زندگی میں اللہ پاک نے آپکو کوئی ایسا شخص دیا ہے جو مخلص ہے اپنی ذات کے علاوہ آپکی ذات سے اور آپ اس کے ساتھ منافقت پہ اتر آئے ہیں اس کی مخلص محبت کو آپ نہ سمجھ پائے اس سے بڑی بد نصیبی کوئی نہیں ہو سکتی آپ نے خدا کا ایک ایسا تحفہ ٹھکرایا ہے جو شائد آپکی ساری زندگی سکون دے سکتا تھا جو ساری زندگی آپکو خوشی دے سکتا تھا لیکن جب آپکو کسی کی مخلصی کا اندازہ نہیں ہو سکتا نا پھر آپ ساری زندگی بےسکون رہتے ہیں آپ ادھر ادھر بھٹکتے رہیں گے لیکن آپکو چین نہیں ملے گا۔!!💐🌹
0 Comments