Tanoli6375
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-23-2026 01:19 AM in
Galaxy A
خرید کر جو پرندے اڑائے جاتے ہیں
ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں
میں دیکھ آیا ہوں ایک ایسا کارخانہ
جہاں چراغ توڑ کے سورج بناتے جاتے
کہیں ملیں گے تو پھر جان جاؤ گے،
ہم ایسے ہیں نہیں، جیسے بتائے جانتے ہیں
0 Comments