Maahi202
Active Level 4
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-09-2025 09:52 AM in
Galaxy A
♥️🌼
*مجھے پہلے لگتا تھا ہدایت فورا مل جاتی ہے لیکن اب سمجھ آیا کہ ہدایت فورا نہیں ملتی سب سے پہلے ہمارا دل دنیا سے بیزار ہوتا ہے، پھر آہستہ آہستہ ہمارے گناہ ہمیں بے چین کرنے لگتے ہیں، اور ایک وقت اتا ہے جب ہمیں ہماری نمازوں اور اللّٰہ تعالٰی کے ذکر میں سکون ملتا ہے ہدایت ایسے ہی نہیں ملتی اس کے لیے اپنے نفس کو مارنا پڑتا ہے اپنی خواہشات کی قربانی دینی پڑتی ہے*💯💘
0 Comments
