cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

🥺ہارجاتا ہے انسان کھبی کھبی

(Topic created on: 05-12-2025 09:42 AM)
72 Views
Maahi202
Active Level 4
Options
Galaxy A
کبھی کبھی کاندھوں پر یادوں سے بھاری اور کوئی چیز نہیں، کُچھ معاملات میں نا مُمکِن نا مُمکِن ہی رہتا ہے۔۔۔!! 
ہر بار ایسا نہیں ہوتا کہ وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک ہو جائے کبھی کبھی وقت گُزر جاتا ہے لیکن ٹھیک غلط کی زنجیر سے آزاد نہیں ہو پاتا کبھی کبھی خلوص بے ثبات ٹھہرتا ہے، کُچھ قربانیاں رائیگاں ہی جاتی ہیں۔۔۔!! 
ہر ایک سے صِلہ نہیں مِلتا۔۔۔🙂🖤

 🥀
3 Comments
ASIM-ANSARI
Expert Level 2
Galaxy A
Very true
0 Likes
anasirajput
Beginner Level 2
Galaxy A
Itna dukh
0 Likes
hmhasghar
Expert Level 2
Galaxy A
True
0 Likes