Active Level 7
بنتا ہی نہیں تھا کوئی معیار دوعالم
اس واسطے بھیجے گئے سرکار دوعالم
دلاور علی آذر

تما عشاقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو حضور کی آمد مبارک ہو۔

قیک بار درود شریف پڑھ لیجیئے۔❤❤

image