cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

صحیح حدیث نبوی

(Topic created on: 07-15-2024 10:46 PM)
58 Views
786BilalAhmed
Active Level 1
Options
Galaxy A
‏نبی ﷺ سے عاشوراء (10 محرم الحرام) کے دن کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:

"میں الله سے امید رکھتاہوں کہ یہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا."

مسلم 2746
(مسلم 2747؛ ابوداؤد 2425؛ ترمذی 752؛ ماجہ 1738؛ مشکوٰۃ 2044)
0 Comments