786BilalAhmed
Active Level 1
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
07-19-2024 05:29 AM in
Galaxy A
حضرت علی ؓ بیان کرتے ہیں:
ایک قوم مجھ سے محبت کرے گی، حتیٰ کہ وہ مجھ سے محبت (میں غلو) کی وجہ سے جہنم کی آگ میں داخل ہوگی. اور ایک قوم مجھ سے بغض رکھے گی، حتیٰ کہ وہ مجھ سے بغض کی وجہ سے جہنم کی آگ میں داخل ہوگی.
فضائلِ صحابه للامام احمد بن حنبل 952
(نهج البلاغة 125)
0 Comments