kanazai
Active Level 1
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-22-2023 04:32 AM in
Galaxy Aچراغ و آفتاب گم، بڑی حسین رات تھی
شبباب کی نقاب گم، بڑی حسین رات تھی
نظر سے جب نظر ملی، نقاب بھی سرک گیا،
ہوش گُم، ہواس گُم، بڑی حسین رات تھی
مجھے پلا رہے تھے وہ کہ خود ہی شمع بجھہ گئی
گلاس گم، شراب گم، بڑی حسین رات تھی
لبوں سے لب جو مل گئے، لبوں سے لب جو سیل گئے
سوال گم جواب گم، بڑی حسین رات تھی
لکھا تھا جس کتاب میں کہ عشق تو حرام ہے
ہوئی وہی کتاب گم، بڑی حسین رات تھی
1 Comment
hamzamohid123
Active Level 8
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-24-2023 05:10 AM in
Galaxy A
Wao