Qamar678
Beginner Level 5
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
10-04-2021 01:13 AM in
Galaxy A
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ڈئیر سر یا رب العالمین ہم سب تیرے گنآہ گار بندے اپنے گناہوں کی صدق دل سے توبہ کرتے ہیں اور آپ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں یا ربّ العالمین ہم سب کو معاف فرمادیجئے. خوبصورت صـبــح کا آغاذ اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ ہمارے نیک ارادوں میں ہمیں کامیابی عطاء فرمائے اور ہم سب کو ہر اس جائز خوشی سے نوازے جس کی ہمارے دلوں میں تمنا ہے. آمین ثمہ آمین
1 Comment
RajabAli
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
10-04-2021 10:52 PM in
Galaxy A
ameen sum ameen
