cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

خسارہ

(Topic created on: 03-29-2026 04:44 AM)
220 Views
Maahi202
Active Level 6
Options
Galaxy A
بدترین خسارہ یہ ہے کہ
 آپ کسی شخص پر ایک عرصہ تک محبت، عقیدت اور اعتماد کے جذبات خلوصِ دل کے ساتھ نچھاور کرتے رہیں،
 اور پھر ایک عرصہ گزر جانے کے بعد وہ شخص اپنے کردار سے یہ ثابت کر دے کہ وہ قیمتی جذبات کے قطعی لائق نہیں تھا۔
ہمارے جذبات کا ضائع ہو جانا بہت بڑا خسارہ ہے۔
5 Comments
miss_aura
Active Level 4
Galaxy A
🥺❤️‍🩹
0 Likes
ASIM-ANSARI
Expert Level 5
Galaxy A
Baat Tu thek ha
0 Likes
AliShl
Beginner Level 2
Galaxy A
Ji. How can i check my s25 ultra remaining warranty online?
0 Likes
Maahi202
Active Level 6
Galaxy A
Try1774794939244.jpg
0 Likes
طالبعلم
Active Level 10
Galaxy A
‏کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمارے جزبات احساسات بالکل خالص ہونے کے باوجود دوسرا انسان ان سے انصاف نہیں کرتا
بالکل قدر نہیں کرتا

اِس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ ہماری محبتوں میں کوی کمی تھی یا ہماری فیلنگز کا کوی قصور تھا
بس کبھی کبھی ہم انسان پہچاننے میں چوک جاتے ہیں
0 Likes