cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

حیا🥀❤️

(Topic created on: 04-17-2025 09:41 PM)
74 Views
Maahi202
Active Level 4
Options
Galaxy A
جن کی آنکھوں میں حیاء ہوتی ہے
وہ نامحرم سے بات کرتے ہوئے اپنی نگاہیں نیچی رکھتے ہیں
"اور پھر جب تم میں حیاء نہ رہے تو جو جی چاہے کرو"
 وہ آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیدہ باتوں کو خوب جانتا ہے اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں یہ نظریں ہی ہیں جنہیں ہم جتنا آزاد چھوڑتے ہیں ہمارے غم اتنے ہی طویل ہوتے ہیں۔
3 Comments
ASIM-ANSARI
Expert Level 2
Galaxy A
Khoob
methal
Active Level 2
Galaxy A
Right
0 Likes
hmhasghar
Expert Level 2
Galaxy A
Right 👍
0 Likes