HasanAskari
Expert Level 1
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
11-09-2023 10:22 AM in
Galaxy A
پی ٹی اے کے سسٹم میں خرابی کی وجہ سے اکثر اپرووڈ موبائل بھی نان اپرووڈ لسٹ میں شامل ہو گئے ہیں اور آپ کے موبائل بلاک بھی ہو سکتے ہیں۔
اپنا اپرول چیک کریں اور اگر نان اپرووڈ آریا ہے تو کمپلین کریں اس سے پہلے کہ آپ کا فون بلاک ہوجائے۔
معلومات کے لئے کلک کریں۔
0 Comments
