cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟؟🥀

(Topic created on: 06-05-2023 09:10 PM)
162 Views
pari_wesh
Active Level 6
Options
Galaxy A

یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو۔۔
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا؟؟
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا؟؟
چین کیوں نہیں پڑتا؟؟
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟؟
🍂🍂🍂

1 Comment
umair1a
Beginner Level 2
Galaxy A
آدمی، آدمی کو کیا دے گا
جو بھی دے گا، وہی خدا دے گا

میرا قاتل ہی میرا منصف ہے
کیا مِرے حق میں فیصلہ دے گا

زندگی کو قریب سے دیکھو
اس کا چہرہ تمھیں رلا دے گا

ہم سے پوچھو نہ دوستی کا صلہ
دشمنوں کا بھی دل ہلا دے گا