pari_wesh
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
06-05-2023 09:10 PM in
Galaxy Aیوں جو تکتا ہے آسمان کو تو۔۔
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا؟؟
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا؟؟
چین کیوں نہیں پڑتا؟؟
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟؟
🍂🍂🍂
1 Comment
umair1a
Beginner Level 2
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
06-05-2023 09:31 PM in
Galaxy A
آدمی، آدمی کو کیا دے گا
جو بھی دے گا، وہی خدا دے گا
میرا قاتل ہی میرا منصف ہے
کیا مِرے حق میں فیصلہ دے گا
زندگی کو قریب سے دیکھو
اس کا چہرہ تمھیں رلا دے گا
ہم سے پوچھو نہ دوستی کا صلہ
دشمنوں کا بھی دل ہلا دے گا
جو بھی دے گا، وہی خدا دے گا
میرا قاتل ہی میرا منصف ہے
کیا مِرے حق میں فیصلہ دے گا
زندگی کو قریب سے دیکھو
اس کا چہرہ تمھیں رلا دے گا
ہم سے پوچھو نہ دوستی کا صلہ
دشمنوں کا بھی دل ہلا دے گا
