cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

اللہ😭😭🙏

(Topic created on: 03-19-2024 09:13 AM)
43 Views
Maahi_
Active Level 3
Options
Galaxy A
اے آدم کے بیٹے !

رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :

اے آدم کے بیٹے ! جب تک تو مجھ سے دعائیں کرتا رہے گا اور مجھ سے اپنی امیدیں اور توقعات وابستہ رکھے گا میں تجھے بخشتا رہوں گا، خواہ تیرے گناہ کسی بھی درجے پر پہنچے ہوئے ہوں ، مجھے کسی بات کی پروا نہیں ۔ - اے آدم کے بیٹے ! اگر تیرے گناہ آسمان کو چھونے لگیں پھر تو مجھ سے مغفرت طلب کرے تو میں تجھے بخش دوں گا اور مجھے کوئی پروا نہیں ۔ اے آدم کے بیٹے ! اگر تو زمین برابر بھی گناہ کر بیٹھے اور پھر مجھ سے ( مغفرت طلب کرنے کے لیے ) ملے لیکن میرے ساتھ کسی طرح کا
شرک نہ کیا ہو تو میں تیرے پاس اس کے برابر مغفرت لے کر آؤں گا ۔

(سنن الترمذی : 3540 ، صحه الالبانی رحمہ اللہ )
0 Comments