Highlighted
Asmaahsan
Active Level 3
💐💐💐💐 ۔ میرے آقا ؐ ساری عزتیں، سب محبتیں؛ ساری مرضیاں، سب خواہشیں؛ تمام خوشیاں، تمام رشتے؛ تمام تعلق آپ کے قدموں پہ قربان ہیں ۔ ﷺ ❤ ۔ میرے آقا ؐ دل کیا، جان کیا؛ مال کیا، اولاد کیا؛ والدین کیا، دوست کیا؛ محبت کیا، نفرت کیا؛ سب آپ کے قدموں کی دھول ہیں ۔ ﷺ ❤ ۔ میرے آقا ؐ آپ کامل ترین، آپ کا زمانہ حسن کمال میں اکمل ترین؛ آپ کے صحابہ اعلی ترین، آپ کی ازواج مطہر ترین؛ آپ کی سیرت بہترین ۔ ﷺ ❤ ``
4 Comments
DrShahid
Active Level 9
Beshak
Reply
Loading...
Buntyy
Beginner Level 2
Beshak
Reply
Loading...
shakoor7656
Beginner Level 2

zabrdast.

recite darood and submit it on site.

https://www.daroodcircle.pk

Reply
Loading...
NisarBadda
Beginner Level 4
aap pe nisar
Reply
Loading...