cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Hadees of the day

(Topic created on: 07-15-2020 05:23 PM)
91 Views
ansariawaisha
Active Level 3
Options
Community Guidelines
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 4613

 حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جب تم میں سے کوئی ایک ناپسندیدہ خواب دیکھے تو وہ اپنے بائیں طرف تین بار تھوکے اور تین بار شیطان سے اللہ کی پناہ طلب کرے اور وہ جس پہلو پر تھا اسے بدل لے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
2 Comments
emmwann
Expert Level 5
Community Guidelines
💕💕💕👍
Mughal4
Active Level 5
Community Guidelines
👌