MaaveyaButt
Active Level 1
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
08-23-2021 11:38 AM in
Community Guidelines
نام ہمارے دینا کی سب کچھ ہے پر ہم کسی کے نام نہیں ہیں
یوں تو دن بھی گزر جاتا ہے رات بھی یوں گزر جائے تو کوئی عام بات نہیں
دل ودماغ کے ناجانے کون سے آنگن میں عجیب سی آگ رونما ہے کہ آنکھ میں نیند ہے لیکن سونے کا سکون نہیں
پل بر کا وقت گزر رہا ہے کیلن سکون نہیں ہے
سناٹا ہے اس سنسان رات میں کسی کی آغوش کی طلب ہے
نا جانے کون ہے وہ! دن کے اجالے میں ہی چلے آو
لیکن اسکا آنا کو آسان کام نہیں
0 Comments
