cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

السلام و علیکم

(Topic created on: 07-23-2020 03:58 AM)
128 Views
BILALاcarاDEALER
Beginner Level 4
Options
Community Guidelines
‏دنیا کا مختصر ترین خطبہ جمعہ سوڈان کے شیخ عبدالباقی المکاشفی نے دیا. وہ منبر پر بیٹھے, مندرجہ ذیل خطبہ دیا: "بھوکے مسکین کے پیٹ میں ایک لقمہ پہنچانا 1000 مساجد کی تعمیر سے بہتر ہے" یہ خطبہ دیکر منبر سے نیچے آکر فرمایا "صفیں درست فرمالیں"..
1 Comment
MOOi
Active Level 7
Community Guidelines
بہت ہی بہترین
0 Likes