cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

آپ سب سے ایک درخواست

(Topic created on: 05-26-2022 04:58 AM)
86 Views
Ali_Ammar_Naseem
Active Level 7
Options
Community Guidelines
دراصل یہاں جب کوئی کوئی سوال کرتا ہے تو اکثر لوگ مستند جوابات دینے کی بجائے اپنی رائے دیتے ہیں اور اس میں کوئیحرج نہیں ہے، لیکن میری گزارش ہے کہساتھ لکھیں کہ یہ آپ کی رائے ہے کوئی آفیشل اعلان نہیں اور اگر ممکن ہو تو اس آرٹیکل کا لنک دےدیں، مثال کے طور پر میں دیکھتی ہوں کہ بہت سے لوگ سوال کرتے ہیں "
میرے فون کو اینڈرائیڈ 12 اپ ڈیٹ کب ملے گا

" اور بہت سے ممبر پتا نا ہونے کے باوجود جواب دیتے ہیں کہ آپ کو20 دن کے بعد یا ایک ہفتے کے بعد موصول ہو گا یا آپ کو مئی میں موصول نہیں ہو گا وغیرہ اگرچہ سیمسنگ نے واضح طور پر ذکر کیا ہے کہ یہ ڈیوائس مئی میں اپ ڈیٹ حاصل کرے گی۔

اگر آپ کو صحیح تاریخ معلوم نہیں ہے یا آپ کے پاس کوئی مستند معلومات نہیں ہیں تو براہ کرم لکھیں"یہ آپ کی رائے ہے" 

بہت شکریہ ❤

4 Comments
Az88413
Active Level 3
Community Guidelines
اچھ
0 Likes
FarhanMehar
Expert Level 1
Community Guidelines
I appreciate it.
0 Likes
Community Guidelines
Good 👍 but not work here
0 Likes
King-Boşş
Active Level 7
Community Guidelines
❄️Yes. Thanks
0 Likes