Highlighted
Beginner Level 2
😂😂😂 *ایک کہانی*😂😂😂


کل رات میری بھینس کو میرا پڑوسی کھول لے گیا| اگلے دن میں نے بھینس لوٹانے کےلئیے سب سے بڑی7پنچائیت بلوائی....

پنچائیت نے ساری باتیں سننے اور سمجھنے کے بعد فیصلہ سنایا👇🏽

 بھینس کھول کر پڑوسی نے بڑا جرم کیا ہے مگر چونکہ بھینس پر بہت دنوں سے پڑوسی کی نظر تھی اور پڑوسی کے دروازے پر بھی بھینس کے پیروں کے نشان پائے گئے ہیں اسلئیے بھینس پر اب پڑوسی کا حق ہے
ہاں گاؤں کے مکھیا کو آدیش دیا گیا کہ اس کے بدلے میں مجھے ایک بکری دی جائے.

😂😂😂😂